KPL,first century Zeeshan ashraf Kashmir premier League 2021

ویڈیو جھلکیاں: کشمیر پریمیئر لیگ میں ذیشان اشرف نے سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں مظفر آباد ٹائیگرز کے ذیشان اشرف نے منگل کو لیگ کی پہلی سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی۔

ذیشان اشرف نے کوٹلی لائنز کے خلاف میچ میں 58 گیندوں پر ایک چھکے اور 17 چوکوں کی مدد سے سنچری اسکور کی اور اپنی ٹیم کو فتح کی طرف لے جانے میں اہم کردار ادا کیا۔

ذیشان اشرف نے 62 گیندوں پر 107 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس سے ٹائیگرز نے 196 رنز کا بڑا ہدف حاصل کرکے میچ میں فتح حاصل کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں