بالی ووڈ اداکار منوج واجپائی کی ویب سیریز ’دی فیملی مین ٹو‘ کا ٹریلر دیکھیں

بالی ووڈ اداکار منوج واجپائی کی ویب سیریز ’دی فیملی مین ٹو‘ سیزن ٹو کا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

اداکار منوج واجپائی کی کامیاب ترین ویب سیریز ’دی فیملی مین‘ 2019 میں ایمازون پرائم ریلیز ہوئی تھی اور شائقین طویل عرصے سے سیزن ٹو کے ٹریلیز کا انتظار کررہے تھے۔

تاہم اب ایمازون پرائم کی جانب سے ویب سیریز ’دی فیملی مین ٹو‘ کا ٹریلیر جاری کرکے مداحوں کا انتظار ختم کردیا گیا ہے۔اس سیزن کو رواں برس 04 جون کو ایمازون پرائم پر ریلیز کیا جائے گا۔

واضح رہے ’دی فیملی مین‘ کا شمار بھی ’مرزا پور‘ اور’اسکیئرڈ گیمز‘ کی طرح کامیاب سیریز میں ہوتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں